غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا

السلام علیکم ورحمت اللّہ برکاتہ اور سب خیریت ہے اور قربانی کا جانور خرید لیے ایک مسلئہ تھاکہ میرے ساتھ غیرمسلم کام کرتا ہے اور ساتھ میں بھی رہتا ہے تو اس کو قربانی کا گوشت کھلانا کیسا ہے یا کھاتا ہے تو کیسا ہے........ آپ اس کا جواب ضرور دے ،،،،،،،،،،ازقلم.. مبشرعالم ممبئ. فقط دعا والسلام

الحمد للہ بخیر ہوں، 
جی غیر مسلم کو بھی قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں   
و يهب منها ما شاء للغني و الفقير  و المسلم و الذمي : الفتاوى الهندية،  الباب الخامس في بيان محل إقامة الواجب،  ج: 5،  ص: 300،  ط: زكريا،  ديوبند

Comments