وضو کے وقت سلام

سوال
 وضو کرتے ہوئے  سلام کا جواب دینا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب
… وضو کے دوران سلام اور جواب میں کوئی حرج نہیں.

Comments